کوئی غالب نہیں آئے گا صرف تم
اِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ ۖ وَاِنْ يَخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِي يَنْصُرُكُمْ مِّنۢ بَعْدِهِ ۗ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ (١٦٠)
(سورۃ آل عمران، آیت نمبر ١٦٠)
اگر اللہ تمہاری مدد کرے، تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا۔ اور اگر وہ تمہیں بے یارومددگار چھوڑ دے، تو کون ہے جو تمہاری مدد کرے گا؟ پس مومنوں کو چاہئے کہ اللہ پر بھروسہ کریں۔
If Allah helps you, none can defeat you. But if He denies you help, then who else can help you? So in Allah let the believers put their trust. (Surah Al Imran, Verse 160)
یہ اصل میں وہ ترغیب نامہ ہے جس کے ذریعے بے سہارا انسان کو اللہ کے سہارے کی قوت دی جاتی ہے۔
آئیے، ہم سب اپنا ہر مسئلہ اللہ کے حوالے کر دیں۔ وہ ہمارا حامی و ناصر ہے۔
کسی کو آپ کی مدد کے لئے بھیجا، تو وہ بھی اسی کے حکم سے ہے۔ آپ اور میں سب اسی کے محتاج ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ اللہ کی مدد لینے والا ہمیشہ کامیاب ہے۔
اور جسے وہ چھوڑ دے، اسے کوئی سہارا نہیں۔
Book || Motivational Quran || Volume #1
Author: Owais Rabbani